باسیمہ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: بی ایل ایف کے 2 جنگجو ہلاک، 3 زخمی
باسیمہ (پاک ٹوڈے): بلوچستان کے علاقے باسیمہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف)…