12
بنوں (پاک ٹوڈے): بنوں پولیس کی امن کمیٹی نے ڈومیل کے علاقے اکبر علی خان کلے کے جنگلات میں کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ان ٹھکانوں سے مختلف اشیا برآمد کی گئیں، جس کے بعد انہیں تباہ کر دیا گیا۔
