23
تہران ( پاک ٹوڈے): ایرانی نیم سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی مسلح تنظیم جیش العدل سے تعلق رکھنے والے محمد عارف شهبخش کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق انہیں صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش میں واقع قلعہ بید پولیس مرکز پر حملے کے مقدمے میں مسلح بغاوت اور ’’محاربہ‘‘ (خدا کے خلاف جنگ) کے الزامات کے تحت سزا سنائی گئی تھی۔
