11
کرم (پاک ٹوڈے): ضلع کرم میں اغوا ہونے والے تین پولیو ورکرز کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔
تینوں پولیو ورکرز کی بازیابی مقامی انتظامیہ اور قبائلی عمائدین کی مشترکہ کوششوں سے ممکن ہوئی۔
